انٹر ويو
نونہال حافظ قرن : مرتضيٰ حسين

قم کے تقريبا مضافاتي علاقے ميںواقع ايک بوسيدہ ساچھوٹااورمختصر مکان بھي بقعہ نورہوسکتاہے، اس کے بارے ميںکون سوچ سکتاتھا۔
خداکے لطف اورمعصومہ کونين [ کي عنايات کے زيرسايہ قرني شخصيت کے تلاش ہميںايک ايسے گھرانے سے ملانے لے گئي جس کے ذرہ ذرہ سے قرني نغموںکي مترنم وازسني جاسکتي تھي۔
ہمارے ہي برصغيرسے تعلق رکھنے والايہ پاکستاني گھرانہ ان تمام لوگوںکے لئے درس عبرت ہے جوج کي دنياميںاپنے بچوںکي تعليم وتربيت کے سلسلے ميںوسائل وامکانات کي قلت کارونا روتے رہتے ہیں ۔
’’مرتضيٰ حسين‘‘ کہ ايک سنجيدہ ،باوقار،متين،باادب اورمسکراتاہواوہ چہرہ ، جسے ہم اپنے مختلف سوالات کاجواب ديتے ہوئے ديکھ رہے تھے نہ صرف اس لئے ہماري حيرت کاباعث بناکہ اس قدرکمسني ميںحفظ قرن کے ساتھ ساتھ اوربھي دوسرے موضوعات ميںمہارت رکھتاہے بلکہ ان جوابات کي بناپربھي ہماري حيرت کاباعث تھاجويہ چھوٹاساکمسن بچہ ہميںدے رہاتھايقين نہ ئے تو ملاحظہ ہوہماري يہ گفتگوجوپ کے لئے ہي
ترتيب دي گئي ہے ۔

(ادارہ)


س : اسم گرامي؟
ج : مرتضي حسين
س : عُمر؟
ج : ١٢ سال
س : کتني مدت ميں پ نے قرن حفظ کر ليا ؟
ج : تقريبا ٢ سال ميں
س : روزانہ کتني يات ؟
ج : شروع شروع ميں کم؛٧،٨ يتيں ؛ دھيرے دھيرے دھا صفحہ پھر ايک صفحہ حفظ کرليا کرتا تھا،پھر اسي طرح بڑھتا گيا ،يہاں تک کہ چھٹيوں کے دوران روزانہ ٢صفحہ حفظ ہوجاتے تھے ۔
س : ایک دن میں سب سے زیادہ کتنے صفحے پ نے حفظ کیے ہیں ؟
ج : چار صفحے
س : حفظ کے دوران سب سے زیادہ مشکل کہاں پیش ئي؟
ج : سورہ اعراف،سورہ نسائ
س : قرن ميںکوئي يت ہے جوپورے صفحے کي ہو؟
ج : سورہ بقرہ ٢٨٢
س : يہ يت کس چيز کے بارے ميںہے؟
ج : قرض کے بارے ميں
س : قرض کے بارے ميںکياکہاگیاہے؟
ج : اگرکسي سے قرض لياجائے تواسے لکھا جائے
ياايھاالذين منوااذاتداینتم بدين اليٰ اجل مسمي فاکتبوہ....
س : حفظ کرنے کے بعدپکي زندگي ميں کيا اثرپڑا؟
ج : بہت بڑااثرپڑا!ميري زندگي بدل گئي ،اپنے چاروںطرف خيرو برکت محسوس کرتاہوں ميرے درسيات بھي بہتر ہو گئے ہیں،اسکول ميں ميرے نمبر بہت اچھے نے لگے ہیں ، چيزيں جلدي يادہونے لگي ہیں۔
س : قرن کي کون سے يت پ کے لئے جذاب ہے ؟
ج : سبھي يات جذاب ہیں
س : يعني پ کون سي يت زيادہ تکرار کرتے ہیں؟
ج : والذين جاھدوافينا...مع المحسنين
س : کيوں؟
ج : کيونکہ اس يت ميںخدانے وعدہ کيا ہے ميںاپني راہ ميںکوشش کرنے والوںاوراپني راہ ميں قدم اٹھانے والوںميںہدایت کروںگا ، ميں اسکواجردوںگا۔
س : قرن ميںايک سورہ ہے ’’عنکبوت‘‘ يعني مکڑي ،پ کي نظر ميںاس کي کيااہميت ہے کہ اسکاذکرخدانے قرن ميںکياہے بلکہ ايک سورہ اس کے نام پرہے ؟
ج : مکڑي نے شب ہجرت غارکے دہانے پرتارتان کے رسول اسلام کي جان کي حفاظت کي اور خدا اس چھوٹے سے جانورکابھي اجرضائع نہيںکرتا۔
س : مکڑي کے علاوہ اورکون سے حشرات کاتذکرہ قرن ميںہے ؟
ج : چيونٹي کا
س : تمام حشرات ميںسب سے زيادہ ظريف اورحکيمانہ مخلوق پ کي نظرميںکون ہے ؟
ج : چيونٹي
س : مجلہ ہديٰ پ نے ديکھاہے ؟
ج : ہاںديکھاتوہے ،ليکن ابھي اردوصحیح سے نہيںتي ،لذابہت کم پڑھاہے ۔
س : کسي بڑے مقابلہ ميںپ نے حصہ ليااورکوئي مقام حاصل کيا؟
ج : صوبہ قم کي سطح پرمنعقدہونے والے مقابلہ قرآت ميںميںنے دوسرامقام حاصل کيا۔
س : دنياميںسب سے قيمتي شے؟
ج : قرن واہل بيت ?،اوران پرايمان
س : اہل بیت ?کے سلسلے ميںمطالعہ کيا ہے ؟
ج : ہاں،خاص طورسے امام حسين ٴکے بارے ميں۔
س : حضرت علي ٴکے بارے ميں؟
ج : جي !امام علي ٴسيريل ديکھاہے ۔
س : تواس ميںديکھاہوگاکہ معاويہ ? کي طرف سے قرن کوبقول ان کے صلح کے لئے نيزوں پر بلند کياگیا،اس قرن ميںجسے صفين ميں بلندکياگیا اور اس قرن ميںجوحقیقي قرن ہے کيا فرق ہے ؟
ج : صفين ميںبلندہونے والادراصل قرن نہيںتھابلکہ وہ فریب تھا،اس لئے کہ معاويہ اوراس کے ساتھي خود قرن کونہيںمانتے تھے ،اس وقت اصل قرن حضرت علي ٴکي ذات تھي۔
س : امام علي ٴسيريل ميںکون سامنظرپ کبھي نہيںبھول سکتے؟
ج : جب مالک اشترجنگ کرتے ہوئے معاویہ ?کے خيمے تک پہونچ گئے تھے اورمولاعلي ٴنے انہيںواپس پلٹنے کاحکم ديااورپ واپس ہوگئے
س : پ مجلسوںميںجاتے ہیں؟ (انٹرو یو محرم کے دوران ہواہے )
ج : جي!
س : پ کي نظرميںعزاداري،سينہ زني کي کيا ا ہميت ہے ؟
ج : بہت ضروري ہے ،اسلام وتشيع وقرن اسي سے زندہ ہے لہٰذاہماري عزاداري ميں اہداف امام حسين ٴ بيان ہونے چاہيے،اوراگرکوئي صرف سينہ زني کرتاہے،اسلئے کہ اسے مزہ تا ہے تو اس کي عزاداري ایک بے روح عزاداري ہے اسکاکوئي فائدہ نہيںہوتا ۔
س : پ کے نزدیک مثالي شخصیت؟
ج : محمدحسين طباطبائي،يۃا?خامنہ اي
س : يۃا?خامنہ اي کيوں؟
ج : کيونکہ باایمان ہیں،باتقويٰ ہیں،ولي فقيہ ہیں۔
س : ولايت فقيہ کياہے اورولي فقيہ کون لوگ ہیں؟
ج : ولي فقیہ وہ ہے جوسماج ميںاحکام کونافذ کرتاہے ،لوگوںکي ہدايت کرتاہے وہ انسان کامل ہے۔ اگرولایت فقیہ نہ ہوتواسلام کا مقصد پورا نہيں ہوسکتا۔
س : پ کي نظرميںفلسطيني عوام جونہتے، اسرائيل سے لڑرہي ہے کامياب ہوسکيںگے؟
ج : ضرورکامياب ہوںگے،کم من فئۃ قليلۃ غلبت فئۃکثيرۃ باذن اللہ . (بقرہ٢٤٩)
س : پ ناراض بھي ہوتے ہیں؟
ج : جي !کبھي کبھي ۔
س : کس چيزسے؟
ج : جھوٹ سے
س : اگرکوئي جھوٹ بول دے تواسے کيا کرنا چاہيے؟
ج : اس نے جس سے جھوٹ بولاہے اسے جاکے سچ بتاديناچاہيے،اورتوبہ کرني چاہيے۔
س : جوجھوٹ بولے اس کے ساتھ کياکرتے ہیں؟
ج : کوشش کرتاہوںکہ (
Indirect) طريقہ سے اسے سمجھاوں،امربالمعروف کروں و نہي ازمنکرکروں۔
س : يندہ پ کيا بنيںگے ؟عالم دين ، ڈاکٹر ،انجينئريا...؟
ج : عالم دین!۔
س : کس طرح کے ؟فقيہ يامفسریامورخ يا فيلسوف...؟
ج : زيادہ تفسیراورعلوم قرن ميںکام کرنا چاہتاہوں۔
س : پ کوکون ساموضوع بہت پسندہے ؟
ج : رياضي
س : اسلامي موضوعات ميںپسندیدہ موضوع
ج : علوم قرن
س : پ کھيلتے بھي ہیں؟
ج : ہاں!ورزش کرتاہوں۔


س : کون سي ورزش؟
ج : فوٹبال۔
س : فوٹبال ميچ ٹي وي پر بھي ديکھتے ہیں؟
ج : بہت کم ،ميچ ٹي وي پردیکھنے کاکيافائدہ ؟!
س : اسلامي تعليمات ميںفوٹبال کاتذکرہ يا ہے ؟
ج : جي فوٹبال کاتونہيںليکن ورزش کاتذکرہ ياہے ۔
س : کبھي نہ بھولنے والادن ؟
ج : جس دن ميںنے پوراقرن حفظ کر ليا ، اس دن کي خوشي محسوس کرسکتاہوںبيان نہيں۔
س : سب سے اچھادوست؟
ج : والدین
س : والدين ميںزیادہ کس کو چاہتے ہیں؟
ج : دونوںکو
س : کوئي یت والدین کے سلسلے ميں؟
ج : واذ اخذناميثاق بني اسرائيل ان لاتعبدواالااللہ وبالوالدين احساناً (بقرہ١٣)
س : دوست کوکيساہوناچاہيے؟
ج : مومن ہوناچاہيے،اوراس کے ظاہرسے بھي ايمان کي خوشبوتي ہو۔
س : قرائ ميںپ کوسب سے زيادہ کس کي قرآت پسندہے ؟
ج : عبدالباسط۔
س : پ کوترتيل کس کي پسندہے؟
ج : استادشاکري۔
س : جب کوئي مشکل ن پڑتي ہے توکس سے مددمانگتے ہیں؟
ج : خداسے ،!حضرت معصومہ [ سے!
س : کيامانگاحضرت معصومہ
۰ سے جو انہوں نے ديا؟
ج : ميںنے مانگاکہ جلدسے جلدقرن حفظ کرلوں،سوانہوںنے يہ توفيق مجھے عطاکردي
س : کوئي ايساہے جس پرپ کورشک ہو؟
ج : جناب حر ٴ
س : اپنے ہم سن دوستوںکيلئے کوئي پيغام ؟
ج : فرصتوںسے زيادہ سے زيادہ استفادہ کریں،وقت کي اہميت کوسمجھيںہمت، کوشش، اور محنت سے بڑے سے بڑامقام حاصل کريں اور يا د رکھيں ان ليس للانسان ا لاماسعيٰ۔
بہت بہت شکريہ پ کاکہ اپناقيمتي وقت ہميں ديا، بارگاہ الہٰي ميںدعاہے پ ہرمقام وہرمنزل پر کامياب وکامران ہوں۔
والسلام عليکم ورحمۃا?وبرکاتہ